فرمودہ اقبال

Apr 06, 2024

فرمان اقبال

اگر بصیرت کے ساتھ طاقت نہ ہو تو اس سے اخلاق و عادات میں سربلندی تو پیدا ہو گی لیکن اس سے کسی پائیدار تمدن کی بنیاد نہیں پڑے گی۔ اس طرح اگر طاقت اور قوت بصیرت سے محروم ہیں تو اس کا نتیجہ بجز ہلاکت اور تباہی کے کچھ نہیں ہو گا۔ دونوں کا امتزاج ضروری ہے تاکہ عالم انسانی روحانی اعتبار سے آگے بڑھ سکے۔ 
(ماخوذ از ’’گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال) 

مزیدخبریں