راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پیرودھائی پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 7ملزمان ظہیر، نصیر، اسماعیل، ساوید،عثمان،عاقل میر اوریوسف کو گرفتار کرکے دا پر لگی رقم 18ہزار 700روپے، 9موبائل فون اورتاش کے پتے برآمدکرلئے۔
7قمار باز گرفتار
Apr 06, 2024