پولیس نے غنڈہ گردی کے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے فریقین میں صلح کردوا دی

Apr 06, 2024

کلرسیدسں(نامہ نگار)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔پولیس نے غنڈہ گردی کے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے فریقین میں صلح کردوا دی بیس سے زیادہ ملزمان نے گزشتہ روز پنڈی سے کلر کے راستے سموٹ جاتی مسافر گاڑی کو روات میں اسٹاپ کرنے پر ڈرائیور کنڈیکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزمان نے ٹویوٹا آئی ایس اور موٹرسائیکل پر سوار ہوکر  کلرسیداں میں دوبارہ مسافر گاڑی کو روک کر ڈرائیور کنڈیکٹر اور مسافروں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا  پولیس نے فریقین میں صلح کروا کر پورے واقعہ پرہی مٹی ڈال دی۔

مزیدخبریں