اڈیالہ (نا مہ نگار)دنیا دار العمل ہے ،آخرت میں جزا اور سزا ہے ،دنیا میں رہتے ہوئے ہمیں آخرت کو نہیں بھو لنا چاہئے ،دنیا میں جو بو ئیں گے آخرت میں وہی کا ٹیں گے ،ماں باپ کے سامنے اف تک کر نے کی اجازت نہیں ،ان خیالات کا اظہار علامہ سید زاہد حسین شاہ نے محمد بشیر کی والدہ کی محفل چہلم سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
دنیا دار العمل ،آخرت میں جزا اور سزا ہے ،علامہ زاہد شاہ
Apr 06, 2024