نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) چوہدری عبدالروف ورک آف منگوکی ورکاں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے لاہور آئیر پورٹ پر عمر ایوب چیمہ،اور دیگر دوست واحباب نے ان کا استقبال کیا اور عمرے کی مبارکباد دی اس موقع پر عبدالروف ورک نے کہا کہ رمضان المبارک میں حرمین شریفین کی زیارت اور عمرہ شریف کی ادائیگی بڑی سعادت اور خوشی قسمتی ہے وہاں گزارا ایک ایک لمحہ پرکیف اور ناقابل فراموش ہے ۔