حافظ آبا د(نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر سند س ارشاد نے گورنمنٹ ڈبل سیکشن گرلز ہائی سکول میں قائم امتحانی سنٹر اور سستے رمضان بازار و فیئرپرائس شاپس کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے امتحانی سنٹر کے دورہ کے موقع پر کلاس نہم کے جاری امتحانات کے پرا من اور شفاف انعقاد کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرانہوں نے سنٹر سپرنٹنڈنٹ اور دیگر امتحانی عملہ سے انتظامات کے حوالے سے فیڈ بیک بھی لیا۔
حافظ آبا د:ڈپٹی کمشنر کاگورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے امتحانی سنٹر، سستے رمضان بازار کا دورہ
Apr 06, 2024