قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح کنگن پور میں جائیداد کے تنازعہ پر بھانجے نے ڈنڈے سوٹے کے وار کرکے ماموں کو قتل کر دیا۔ پولیس کی تفتیش جاری ہے ۔گاؤں ڈھیئے کے رہائشی 72/70سالہ صابر کو اس کے بھانجے نے سر پر ڈنڈے کے وار کرکے قتل کردیا، پولیس نعش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے۔
قصور: جائیداد کاتنازعہ ‘ بھانجے نے ماموں کو قتل کر دیا
Apr 06, 2024