لندن۔ عارف چودھری
گریٹر مانچسٹر کی مشہور کاروباری شخصیت اور نارتھ مانچسٹر MOT سینٹر کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد سرفراز اور ڈائریکٹر چودھری قادر سرفراز نے نارتھ مانچسٹر MOT کے 9 سال مکمل ہونے پر کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے اعزاز میں گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں بین المزاہب کمیونٹی کے افراد کو ماہ رمضان کی فضیلت و اہمیت بارے آگہاء دینے کے ساتھ بین المزاہب معاشرے میں اتحاد و اتفاق ،محبت ،یگانگت سے رہنے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا -انٹرنیشنل مزہبی سکالر مولانا شاہ جہان کی خصوصی شرکت کی -دوسرے شرکت کرنے والوں میں سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر اور سابق امیدوار یورپین پارلیمنٹ چودھری اسلم کمبوہ - سابق لارڈ مئیر کونسلر نعیم الحسن -کونسلر رب نواز -کونسلر شوکت علی-کونسلر فیاض ریاست -کونسلر جواد امین -کونسلر سنڈرا کولن -کونسلر شازیہ بٹ- کونسلر چودھری آفتاب حسین -برنتھ-چودھری فاروق-استاد صفدر-شامل تھے- نعت رسول مقبول کا شرف برطانیہ کے مشہور نعت خواں سید سبطین علی کو حاصل ہوا -انٹرنیشل مزہبی سکالر مولانا شاہ جہان مدنی نے مسلمان امہ کے لئے خصوصی دعا کرواء اور رمضان شریف کی فضیلت کے بارے میں خصوصی لیکچر دیا - نارتھ ویسٹ MOT سینٹر کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد سرفراز اور ڈائریکٹر نوجوان چودھری قدیر سرفراز نے کہا کہ ھمارے ایم او ٹی سینٹر کو کھلے 9 سال ہو گئے ہیں اسی لئے آج ہم نے ماہ رمضان افطاری پر بین المزاہب کمیونٹی کو اکٹھا کیا ہے جس میں مختلف مکتبہ فکر افراد موجود ہیں ھم تمام معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری دعوت قبول کرتے ہوئے شرکت کی - انٹر نیشنل عالم دین مولانا شاہ جہاں مدنی کا کہنا تھا کہ چودھری سرفراز اور چودھری قدیر نے آج مسلمان کمیونٹی کے ساتھ غیر مسلمان کمیونٹی کو بھی مدعو کرکے ایک بہت اچھی مثال قائم کی -خاص طور پر نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد کو دیکھ کر بہت خوشی ہوء -ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اسے ھم سب کو مل کر منانا چاہئے-سابق لارڈ مئیر کونسلر نعیم الحسن -کونسلر شوکت علی کونسلر شازیہ بٹ کونسلر رب نواز نے کہا کہ بین المزاہب کمیونٹی کے افراد افطار پارٹی میں موجود ہیں -جس سے کمیونٹی کے اندر باہمی اتحاد و اتفاق پیدا ھوگا -جو بین الثقافتی معاشرے کی عکاسی کرتا ہے اور ہم افطار پارٹی کا اہتمام کر کے محبت و یگانگت کا پیغام دیتے ہیں -کونسلر سنڈرا کولن اور برنتھ کا کہنا تھا کہ آج افطاری میں شرکت کرکے بہت اچھا لگا اور ہمیں ماہ رمضان کے متعلق مکمل آگہاء حاصل ہوء -کاروباری شخصیت اور سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر چودھری اسلم کمبوہ نے چودھری سرفراز اور چودھری قدیر کو آج کے کامیاب افطار ڈنر کرانے پر خراج تحسین پیش کیا -چودھری فاروق اور مشہور نعت خواں قاری سید سبطین علی نے کہ پاکستانی مسلمان کمیونٹی کی پہچان ہیں کہ ہم ماہ رمضان میں بین المزاہب کمیونٹی کو اکٹھا کرکے امن و محبت کا پیغام دیتے ہیں -کونسلر فیاض ریاست اور کونسلر جواد امین نے کہا کہ چودھری سرفراز اور چودھری قدیر نے بین المزاہب و ثقافتی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے وابستہ افراد کو اکٹھا کرکے کمیونٹی کو بہت اچھا پیغام دیا ہے -افطار پارٹی میں شریک افراد کی تواضع روایتی ایشیاء کھانوں سے کی گء۔
دادا ہال چیتھم ہل مانچسٹر میں بین المزاہب و ثقافتی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے ماہ رمضان کی فضیلت و اہمیت بارے آگہاء دینے بارے نارتھ مانچسٹر MOT سٹیشن کے بانی چودھری سرفراز اور چودھری قدیر کی جانب سے کی گء کاوش قابل ستائش و رشک ہے