امریکی ریاست لاس اینجلس میں کرس براؤن کی نئی فلم ٹیکرز کا پریمیرشو منعقد ہوا۔

Aug 06, 2010 | 18:50

سفیر یاؤ جنگ
پریمیرشومیں فلم کے اداکاروں کے ساتھ ساتھ پرستاروں کی بڑی تعداد نےشرکت کی۔ اس موقع پر ایک گروپ نے ڈانس پرفارمنس بھی دی۔ فلم ٹیکرزکی کہانی بنک ڈکیتی کرنے والے بدنام ڈاکوؤں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے جُرم کا کوئی سراغ نہیں چھوڑتے۔ ایکشن سے بھرپور فلم ٹیکرز ستائیس اگست کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
مزیدخبریں