اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم نہیں ہوئی اورپاکستان میں موجود دہشتگرد گروپ کو مسلسل دباؤ میں رکھنا ہوگا۔ لیون پینیٹا

Aug 06, 2011 | 14:12

سفیر یاؤ جنگ
ریاست نبراسکا میں فوجی بیس کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع پیون پینیٹا نے کہاکہ امریکہ کو اپنی سلامتی کے لئے القاعدہ پرپاکستان سمیت دنیا کے کسی بھی خطے میں مسلسل دباؤ برقرار رکھنا ہوگا۔پینیٹا نے کہاکہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ اب بھی امریکا کیلئے خطرہ ہے۔ مالی خسارے پر بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے کہاکہ ملک مالی بحران سے دو چار ہے اور پینٹاگان کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مزیدخبریں