نائجےرےا کی بوکوحرم تنظےم نے اوباما کو دہشتگرد قرار دےدےا

نائجےرےا (آن لائن) نائےجےرےا کے بوکوحرم گروپ نے امرےکی صدر بارک اوباما کو دہشتگرد قرار دےا ہے، امرےکی محکمہ خارجہ کی جانب سے نائجےرےا کی اسلامی انتہا پسند تنظےم بوکوحرم کے ابوبکر شےکو سمےت دو سرکردہ رہنما¶ں ابوبکر آدم قمبر اور خالد البرناوی کو دہشتگرد قرار دےنے اور ان کے تمام تر اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری ہونے کے بعد اپنے رد عمل مےں بوکرحرم نے اےک وےڈےو پےغام مےں امرےکی صدر بارک اوباما کو دہشتگرد قرار دےا ہے، ےوٹےوب پر ہابوسہ زبان مےں جاری وےڈےو پےغام مےں بوکوحرم کے رہنما ابوبکر شےکو نے کہا ہے مےں جانتا ہوں کہ امرےکہ کا وجود ہے مگر ےہ دنےا کے کس خطے مےں ہے مےں ےہ نہےں جانتا۔

ای پیپر دی نیشن