قاہرہ (اے ایف پی) مسلح افراد نے مصر کی سرحدی چوکی پر فائرنگ کرکے 13 گارڈز کو ہلاک اور بیسیوں کو زخمی کر دیا۔ ایک فوجی گاڑی چھین کر اسرائیل میں داخل ہو گئے۔ جہاں ان پر ہیلی کاپٹر پر شیلنگ کی گئی۔
مسلح افراد کی مصری سرحدی چوکی پر فائرنگ 13 گارڈز ہلاک، اسرائیل میں داخل ہو گئے
Aug 06, 2012