ایک جیسے ہزاروں جڑواں افراد اگر ایک جگہ اکٹھے دیکھنا ہیں توامریکہ چلیں جہاں دنیا کا سب سے بڑاجڑواں افراد کا میلہ سجا ہے۔

دنیا بھر سے ہزاروں ٹونز امریکی ریاست اوہائیو کےشہرٹونس برگ میں پہنچے،جہاں سجاہےجڑواں افراد کا سب سے بڑا میلہ،اگست کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے والے اس میلے ہرعمر کے لوگ شرکت کرتے ہیں،ایک جیسے کپڑے ایک سے چہرے والےان افراد میں کہیں ننھی جڑواں پریاں نظر آئیںتو کہیں بیٹ وومین،سینتیس سال سے امریکہ میں ہونے والے اس میلے میں رواں سال دوہزار افرادنے شرکت کی جنہیں دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سیاح بھی موقع پر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن