کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما لاہور کے منائب صدر چوہدری نواز آف لدھڑ نے کہا ہے کہ قوم پیپلز پارٹی کی کرپٹ اور بدعنوان حکومت کی سزا بھگت رہی ہے پیپلز پارٹی نے ملک کو ادھیروں میں دھیل دیا۔ عمران خان عدل و انصاف کے بہت دعوے کرتے تھے مگر اب سپریم کورٹ کے خلاف بولنا شروع کر دیا، مسلم لیگ ن تمام اداروں کے تحفظ کی ضمانت ہے ۔
مسلم لیگ ن تمام اداروں کے تحفظ کی ضمانت ہے: چوہدری نواز
Aug 06, 2013