بغداد (اے ایف پی) عراقی دارالحکومت کے مغربی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ ہو گئی، 6 القاعدہ کارکن، 2فوجی اور 5شہری بھی مارے گئے۔ ادھر 24گھنٹے کے دوران انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 150افراد پکڑے گئے۔
عراق: آپریشن، جھڑپ، دو فوجی 6 القاعدہ کارکنوں سمیت 13ہلاک
Aug 06, 2013