مسلم لیگ (ن) کا قدرتی وسائل پر صوبوں کا حق تسلیم کرنا محض سیاست ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (آئی این پی) تحرےک انصاف کی مرکزی سےکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شےرےں مزاری نے مسلم لےگ (ن) کی جانب سے اٹھاروےں ترمےم مےں قدرتی وسائل کے حوالے سے ”شیئرنگ فارمولے“ خصوصاً گےس کے حوالے سے شےئرنگ فارمولے اور ترجےحی حقوق پر نظرثانی کی کوششوں کو شدےد تنقےد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لےگ (ن) اٹھاروےں ترمےم پر بحث اور حتمی معاہدے کا حصہ تھی، اس وقت اس نے قدرتی وسائل پر صوبوں کا کنٹرول مضبوط بنانے کی کوششوں کو تسلےم کےا تھا تاہم اےسا محسوس ہوتا ہے کہ اس وقت وہ حقےقت مےں اختےارات کی صوبوں کو منتقلی ےقےنی بنانے کی بجائے محض سےاست کر رہی تھی۔ انکا مفاد محض اےک شخص کے متعدد مرتبہ بطور وزےراعظم کام کرنے پر پابندی ہٹانے مےں ہی تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...