کامران اکمل لیگ میچز کھیلنے کینیا چلے گئے

Aug 06, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کینیا میں مختصر لیگ کے میچز کھیلنے کے لئے نیروبی روانہ ہو گئے۔ کامران اکمل کینیا کرکٹ لیگ میں مقامی کلب کی جانب سے چار میچز کھیلنے کے بعد 12 اگست کو وطن واپس پہنچیں گے۔ 

مزیدخبریں