آسٹریلوی خاتون جوکی سائمن منٹگمری مقابلے کے دوران گر کر ہلاک

کینبرا (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا میں مقامی خاتون جوکی سائمن منٹگمری میچ کے دوران گھوڑے سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔ 26 سالہ سائمن ڈارون کپ میں حصہ لے رہی تھیں۔ وہ اختتامی لائن سے 100 میٹر دوڑ تھیں جب گھوڑے سے گر گئیں۔ شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن