چین میں دو کینیڈین شہریوں پر خفیہ معلومات چوری کرنے کا شبہ‘ تحقیقات شروع

بیجنگ (آن لائن) چین میں کینیڈا کے دو شہریوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بیجنگ حکام کو شبہ ہے کہ مشتبہ ملزمان قومی دفاعی ریسرچ اور ریاست کی خفیہ معلومات کی چوری میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق مشتبہ کینیڈین شہریوں کی شناخت کیون گیرٹ اور جولیاڈان گیرٹ کے طور پر ہوئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...