لاہور (کلچرل رپورٹر)سٹیج ادکارہ ہنی شہزادی کی قتل ہونیوالی بھابھی کوثر کی ختم قل آج انکی رہائش گاہ پر اداکی جائیگی۔ختم قل انکی رہا ئش گاہ جوہر ٹائون میں ہو گی جس میں انکے اہل خانہ کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شر کت کر یں گے اور مر حومہ کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائیگی ۔
ہنی شہزادی کی بھابھی کوثر کی ختم قل آج انکی رہائش گاہ پر اداکی جائیگی
Aug 06, 2014