لاہور( خبر نگار) ایف بی آر نے گریڈ 20 سینیٹر افسر محمد صادق کو کلکٹر کسٹم ( آپرنرمنٹ) لاہور تعینات کر دیا ہے ۔ وہ اس سے پہلے ڈٓئریکٹر ان پٹ آﺅٹ ( نارتھ) لاہور کے عہدے پر کام کر رہے تھے ۔ کلکٹر کسٹم ( پریوٹیو) لاہور کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں ۔ کلکٹر کسٹم پر یونٹو ( لاہور ) مکرم جاہ انصاری آج سے ایک ہفتے کی رخصت پر چلے گئے ہیں ۔