جسٹس ( ر) وجیہہ کی رکنیت معطل کرنے پر افسوس ہے، پی ٹی آئی نے ثابت کیا جو سچ بولے گا باہر جائیگا: رحمن ملک

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی رکنیت معطل کرنے پر افسوس ہوا۔ تاجروں کے ساتھ معاملات حکومت کو بیٹھ کر حل کرنے ہیں۔ ہمیں الزام در الزام کی سیاست کوچھوڑنا ہوگا، تحریک انصاف نے یہ ثابت کر دیا کہ جو سچ بولے گا وہ باہر جائے گا جیسا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے ساتھ ہوا پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ عمران خان یوٹرن کے ماسٹر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن