ابھرتے ہوئے نوجوان ڈیزائنرز کےلئے گلیکسی ایوارڈز کا اعلان

Aug 06, 2015

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس نے انٹرنیشنل ٹیلنٹ سپورٹ (آئی ٹی ایس) کیساتھ دوسرے سال کےلئے بھی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جو ابھرتے ہوئے نوجوان تخلیق سازوں کےلئے ایک عالمی پلیٹ فارم اور کمپیٹیشن ہے۔ رواں سال کے سام سنگ گلیکسی ایوارڈ میں Galaxy S6اور S6 edgeکو پیش کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں