روجھان (خبرنگار) روجھان کا رہائشی صفدر مزاری امریکی صدر بارک اوباما کا ہم شکل نکلا۔ صفدر مزاری بارک اوباما کے نام سے ضلع بھر میں مشہور ہے۔ صفدر کا تعلق روجھان کے معتبر قبیلہ بالاچانی سے ہے۔ صدر کو تمام دوست بارک اوباما کے نام سے پکارتے ہیں۔
روجھان کا صفدر مزاری امریکی صدر اوباما کا ہم شکل
Aug 06, 2015