لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ طالبان کے سابق امیر ملاعمرکی ہلاکت کی خبرسامنے آنے کے بعد تنظیم کمزورپڑگئی ہے اورآنے والے دنوں میں اس کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا۔
ملاعمرکی ہلاکت کے بعد تنظیم جلد مکمل ختم ہوجائیگی:ڈیوڈکیمرون
Aug 06, 2015