پی سی بی نے عبدالقادر کے بورڈ کے خلاف بیانات پر 2رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر کے بورڈ کیخلاف بیانات پر 2رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ، کمیٹی عبدالقادر کو آئندہ ہفتے وضاحت کیلئے طلب کریگی ،پیش نہ ہونے پر یکطرفہ اپنی سفارشات چیئرمین بورڈ کو پیش کریگی ۔

ای پیپر دی نیشن