ریوڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک )چین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ریو اولپمکس کے دوران انکے باصلاحیت کھلاڑی 36 گولڈ میڈلز جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ۔ چینی کھیلوں کے ماہرین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ چین ٹیبل ٹینس، غوطہ خوری، بیڈ منٹن اور شوٹنگ کے مقابلوں میں کسی بھی حریف کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ سوئمنگ کے مقابلوں میں بھی گولڈ میڈلز جیتنے کی توقع ہے ۔
چین کو 36گولڈمیڈلز جیتنے کی توقع
Aug 06, 2016