چین: انوکھا گا¶ں جہاں خواتین زندگی میں صرف ایک دفعہ بال کٹواتی ہیں

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے صوبہ گونگ زی میں 2 ہزار سال پرانا ایسا قبیلہ آباد ہے جس کی خواتین ز ندگی میں صرف ایک بار بال کٹواتی ہیں۔ 78 خاندانوں پر مشتمل قبیلے کی لڑکیاں شادی سے پہلے بال کٹواتی ہیں اور پھر زندگی بھر بالوں کی حفاظت میں لگ جاتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...