روسی وزیر خارجہ کا کیری کو فون شام میں انتہا پسندوں کیخلاف جنگ کو تیز کیا جائے: سرگئی لارووف

ماسکو (رائٹرز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکی ہم منصب جان کیری کو فون کیا اور شام کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں انتہا پسند گروپوں کے خلاف جنگ کو تیز کیا جائے کیونکہ شدت پسند عام شہریوں پر زہریلی گیس استعمال کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن