واشنگٹن ( نما ئندہ خصوصی ) بوسٹن پولیس نے گشت کے لئے آئس کریم ٹرک متعارف کرا دیا جو اہلکاروں کے لئے لڑائی کے دوران اور گرمی سے بچائو میں مددگار ثابت ہو گا۔ یہ کمیونٹی پولیسنگ کا حصہ ہے جس پر 89000 ڈالر لاگت آئی ہے۔
امریکہ: بوسٹن پولیس نے گشت کیلئے آئس کریم ٹرک متعارف کرا دیا
Aug 06, 2016