موغادیشو(این این آئی)افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ۔مکہ مکرمہ روڈ پر ہوا تاہم اس کار بم دھماکے کا ہدف کون تھا یہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔ دھماکے سے چند گھنٹے قبل ہی امریکی فوج کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ اْس نے اختتام ہفتہ پر الشباب کے ایک اہم رہنما علی محمد حسین کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا تھا۔
2 ہلاک