اسلام آباد (آئی این پی) ہفتہ کو اسلام آباد میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اتحادی جماعتوں کے قائدین مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اورمیر حاصل بزنجو نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے مشترکہ عوامی رابطہ مہم کی تجویز دیدی ہے، سفر لاہور میں شامل ہونے کی خواہش بھی ظاہر کر دی، اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہ ہو سکا تاہم ان قائدین کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے لاہور کیلئے روانہ ہونے کے موقع پر موجودگی کا امکان ہے۔
اتحادی جماعتوں کے قائدین کی نوازشریف کے ساتھ لاہور سفر کی تجویز
Aug 06, 2017