پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا خطاب

لاہور (پ ر) قرآن ہاوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ پر اتوار صبح 6 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل بعد نماز عصر قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن