لاہور (پ ر) میٹرک امتحانات کے نتائج کے بعد پنجاب کالجز لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ ۔ اسی سلسلے میں طلبہ کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ پنجاب کالجز لاہور میں سکالرشپ کے تحت داخلہ حاصل کرنے کے لیے، فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 اگست ہے۔
پنجاب کالجز لاہور میں سکالر شپ میں داخلہ کی کل آخری تاریخ
Aug 06, 2017