لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن ملک شوکت علی سینئر نائب صدر PP150 جنرل کونسلر UC52 وارڈ نمبر1 نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے شہروں کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کی کامیاب نے ثابت کیا NA125، PP150 مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے۔ کوئی مائی کا لال اس میں دراڑیں نہں ڈال سکتا۔ مخالفین اور منافقن کی سرتوڑ جدوجہد کے باوجود اللہ تعالٰی نے کامیابی عطا فرمائی۔ جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور ملک محمود الحسن نے کہا کہ دھاندلی زدہ الیکشن، دھونس خوف کے باوجود بلال یٰسین ایم پی اے اور وحید عالم خان کی شاندار کامیابی یہ ثابت کرتی ہے کہ میاں نواز شرف عوام کے دلوں میں بستے ہیں جو کوئی نہیں نکال سکتا۔ اہل حلقہ کامیاب دلانے پر خراج تحسین کا مستحق ہے۔