تھانہ صادق آباد کے علاقے میں البراک کے ملازمین پر مسلح افراد کی فائرنگ

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صادق آباد کے علاقے سروس روڈ پر غوثیہ مسجد کے قریب البراک کے ملازمین پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے تمام ملازمین محفوظ رہے فائرنگ سے قبل البراک کے ملازمین سے ان افراد کی تلخ کلامی ہوئی کچھ دیر بعد وہ مسلح آئے اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی ۔

ای پیپر دی نیشن