کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ پاکستان کی شہہ رگ پر حملہ ہے، علامہ رضی حسینی

Aug 06, 2019

کراچی (نیوز رپورٹر) امیرکراچی تحریک لبیک پاکستان علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے پاکستان کی شہہ رگ پر حملہ کیا ہے، بھارت کی گھناؤنی حرکت پر پاکستانی حکومت نے سفارتی کمزوری دکھائی، چاہتے ہیں کہ بھارت کو فوری اور موثر جواب دیا جائے۔ بھارتی

مزیدخبریں