یہ نہیں ہوسکتاکہ بھارت ہم پرحملہ کرےاورہم جواب نہ دیں: وزیراعظم عمران خان

Aug 06, 2019 | 17:15

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں بھارت نےاپنےہی آئین کی خلاف ورزی کی،بھارتی حکومت مکمل طورپرآرایس ایس کےنظریےپرچل رہی ہے، کشمیرمیں آزادی کی تحریک مزیدزورپکڑےگی، وقت نےثابت کردیاکہ دوقومی نظریہ بالکل درست تھا، بھارت میں مسلمانوں کوبرابرکاشہری نہیں سمجھاجاتا، بی جےپی کےلوگ گائےکاگوشت کھانےپرمسلمانوں کوماردیتےہیں، کل کابھارتی اقدام پلان نہیں آرایس ایس کانظریہ ہے،وزیراعظم بھارت نےپہلےہی کشمیرکی خصوصی حیثیت تبدیل کرنےکامنصوبہ بنارکھاتھا،  بھارت کےفیصلےکےاثرات پوری دنیاپرمرتب ہوں گے۔

مزیدخبریں