کشمیر تنازعے کا حل مذمت سے نہیں بھارت کی مرمت سے ممکن ہے :سلطان سرور 

فاروق آباد(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین چودھری سلطان سرور گولڈن نے کہا ہے کہ کشمیر کے تنازعے کا حل بھارت کی مذمت سے نہیں مرمت سے ممکن ہے کشمیریوں کی چوتھی نسل پاکستان سے محبت پر قربان ہو رہی ہے اور ہم ابھی تک جلسے ‘ جلوس ‘ ریلیوں اور قرار دادوں سے کشمیر کو آزاد کرانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن