لاپتہ خاتون کی نعش ایک  روز بعد جوہر سے برآمد

سندر (نامہ نگار)رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ میں جوہر سے خاتون کی نعش برآمد ہوئی خاتون کی شناخت 25 سالہ اقصی زوجہ شوکت علی کے نام سے ہوئی جو گزشتہ رات سے لاپتہ تھی۔ اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا ۔جبکہ رائیونڈ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...