وزیراعظم کا سید علی گیلانی کو 14 اگست  پر نشان پاکستان دینے کا اعلان 

Aug 06, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم پاکستان نے سید علی گیلانی کو 14 اگست کو نشان پاکستان دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم  عمران خان نے آزاد کشمیر کی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ 14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دیں گے۔

مزیدخبریں