اقتباس 

چونکہ عورت کے دل و دماغ کو مذہبی تخیل کے ساتھ ایک خاص مناسبت ہے لہذاٰ قومی ہستی کی مسلسل بقاء کیلئے یہ بات نہایت ضروری ہے کہ ہم اپنی عورتوں کو ابتداء میں ٹھیٹھہ مذہبی تعلیم دیں۔ جب وہ مذہبی تعلیم سے فارغ ہو چکیں تو انکو اسلامی تاریخ، علم تدبیر، خانہ داری اور علم اصول حفظ صحت پڑھایا جائے۔
مضمون اقبالؒکا عمرانیاتی مطالعہ
(مصنف ڈاکٹر ابن فرید) سے  اقتباس 

ای پیپر دی نیشن