اسلام آبا د(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس13ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ،وزراء اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف کیس کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث نہ ہو سکی۔،جسٹس راجہ جواد عباس گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کیس کی سماعت کریں گے،کیس کو 13 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس 13ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
Aug 06, 2021