عوامی خدمت‘ انصاف کیلئے کام کرینگے‘ نو منتخب ‘ایرانی صدر‘ حلف اٹھا لیا 

Aug 06, 2021

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے صدارت کا حلف پارلیمان کے سامنے اٹھا لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی ایران کے آٹھویں صدر ہیں۔ ابراہیم رئیسی نے کہا کہ خود کو عوام کی خدمت‘ ملک کی عزت‘ سچ اور انصاف کی حمایت کیلئے وقف کرونگا۔

مزیدخبریں