گیسٹرو میں مبتلا 248 مریض ہسپتالوں میں داخل 

Aug 06, 2021

 ملتان( خصوصی رپورٹر)ملتان میں گیسٹرو کے وار جاری ، گرمی اور کھانے پینے میں بے احتیاطی سے گیسٹرو سے متاثرہ248 مریض نشتر ہسپتال سمیت دیگرہسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔ان میں سے 130 مریضوں کو  علاج معالجہ کی سہولت دینے کے بعد صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں