گگومنڈی : 5گرانفروشوں کو 14ہزار جرمانہ

بورے والا( نمائندہ نوائے وقت)نائب تحصیلدار محمد طفیل کی گگومنڈی میں گراں فروشوں کے خلاف کا روائی ۔ پانچ افراد کو ہزاروں روپے جرمانے کر دیے گئے ۔ تفصیل کے مطابق نائب تحصیلدار محمد طفیل نے گگومنڈی میں مختلف دوکانداروں اور سٹالز کے خلاف گراں فروشی پر کاروائی کی انہوں نے مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کر نے والے پانچ افراد کو چودہ ہزار روپے جرمانے کیے ۔

ای پیپر دی نیشن