سوئی ناردرن کی جانب سے کر ونا ویکسی نیشن سنٹرز کا انعقاد  

لاہور(کامرس رپورٹر)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکی ہدا یا ت کے پیش نظر سو ئی نا ردرن گیس پا ئپ لائنز نے ضلعی صحت منتظمین کے حکا م کے تعاون سے شہر نو شہرہ،ضلع نو شہر ہ صحبت کلی، ضلع نو شہرہ گاؤں زندہ با نڈہ،گاؤں چک محمو د ڈنگا رو ڈ گجرات،گا ؤں علی پو ر چٹھہ گجر انو الہ،ڈی آئی خان،خان گڑھ،جھوک قریش مو ضع اوچ شریف،بھلوال رو ڈ ایس جی ڈی، اسلام آباد،فقیر آبا د پشا ور،ہنگو، گا ؤں دیدوال چکوال،لکی،بنو ں،گجرانو الہ،داود خیل،فیصل سعید ٹیکسٹائل مل جھنگ رو ڈ فیصل آبا د،یو سی گگا،سرائی کو ٹ وسین سنگھ پتو کی،ضلع قصور میں عام عوام کیلئے 4151 تعداد کی ویکسین لگا نے والے ویکسنیشن کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...