ہائیکورٹ : جعلی ادویات کیس‘ڈھائی کروڑ جرمانہ ‘5سال قید کی سزاچیلنج

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے )لاہور ہائیکورٹ میںڈرگ کورٹ کی جانب سے نشہ آور جعلی ادویات کیس میں ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ اور 5 سال قید کی سزا چیلنج کردی گئی،مجرم اویس ریاض نے سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ڈرگ کورٹ نے بغیر لائسنس نشہ آور ادویات کی فروخت پر سزا سنائی۔،اپیل کنندہ احمد فارمیسی پر سیلز مین تھا، عدالت نے فیصلے کے وقت مالک اور ملازم میں کوئی فرق نہیں رکھائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...