جماعت اسلامی سندھ کے  رہنما محمد مسلم کو کورنا‘ہسپتال داخل

Aug 06, 2021

کراچی(نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم محمد مسلم کورونا سے متاثرہوگئے،انہیں گذشتہ شب Oxygen Saturation کم ہونیکی وجہ سے مقامی سپتال میں داخل میں داخل کردیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے تمام احباب سے محمد مسلم کی جلد ومکمل صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
جماعت اسلامی سندھ

مزیدخبریں