ایس ڈی پی او جتوئی کی انجمن تاجران میرہزار خان کیساتھ میٹنگ

Aug 06, 2021

شہرسلطان(خبرنگار)میرہزار خان اور گردنواح میں امن وامان کی فضاء قائم کرنا ہر شہری کافرض ہے محرم الحرام ایک دوسرے کو بھائی چارے کا درس دیتا ہے انجمن تاجران میرہزارخان اور میڈیا کے نمائندے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ان خیالات کا اظہار ایس ڈی پی اوسرکل جتوئی نصراللہ خان بابر نے تھانہ میرہزارخان میں انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ میں کیا  اس موقع پر مرکزی صدر انجمن تاجران ڈاکٹر عطاء اللہ لغاری ،شفیق الرحمن لغاری ، ارشاد لغاری ،منوں خان لغاری ودیگر بھی موجودتھے۔

مزیدخبریں